SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • آرکائیو ڈرامہ سیریل
  • سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    • سیاسی پروگرام
    • مذہبی پروگرام
    • سماجی پروگرام
    • اقتصادی پروگرام
    • بچوں کا خصوصی پروگرام
    • ڈاکومینٹری پروگرامز
    • ٹیلی فلمیں
    • ڈرامہ سیریل
    • انعامی مقابلہ
  • فریکوئنسیز
  • رابطہ
  • سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
  • پروگرام کا شیڈیول

اسلامی جمہوریہ ایران

  • حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

  •  دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    دسویں پارلیمنٹ کے اپنا کام شروع کرنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔

  • ڈاکو مینٹری ایران 28 مارچ

    ڈاکو مینٹری ایران 28 مارچ

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲

    ڈاکو مینٹری پروگرام ایران میں لرستان کوہساران کی سیر نشر ہونے کی تاریخ 25 مارچ

  •  مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے

    مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں اسلامی انقلاب کے شروعاتی دور سے ہی افریقی ملکوں سے تعاون میں ایران کی دلچسپی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ توسیع پسند طاقتیں افریقا سے ایران کے تعلقات کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ اور جنگوں، تنازعات اور دہشت گرد تنظیموں کی تقویت کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان تمام مشکلات کا حل خود مختار ملکوں کا ایک دوسرے کے قریب آنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

  • سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے پرتاکید

    سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے پرتاکید

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جہاں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے پر اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے

  •  امریکہ کے جاسوسی اڈے (تہران میں واقع امریکی سفارتخانہ) پر قبضے سے متعلق دو اہم نکات

    امریکہ کے جاسوسی اڈے (تہران میں واقع امریکی سفارتخانہ) پر قبضے سے متعلق دو اہم نکات

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵

    ایرانی طالبعلموں اور عوام کا ایک بڑا طبقہ اس بات کو اچھی طرح سے جان گيا تھا کہ اگر تہران میں واقع امریکی سفارتخانہ یونہي کام کرتا رہا تو آئندہ برسوں میں اس کا وجود ملک کے لئے انتہائي خطرناک ثابت ہوگا۔ چنانچہ انہوں نے آج سے چھتیس برس قبل چار نومبر 1979 کو پوری ہوشیاری اور آگاہی کے ساتھ امریکی سفارتخانے پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں موجود کچھ امریکیوں کو یرغمال بنالیا۔

  • حضرت امام خمینی (رح) کی پیرس ہجرت کی مناسبت سے

    حضرت امام خمینی (رح) کی پیرس ہجرت کی مناسبت سے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰

    ان برسوں میں امام خمینی (رح) ایران میں اسلامی نظام کی منصوبہ بندی فرما رہے تھے۔ وہ نظام جو آج جدید اسلامی ایرانی نمونے کے طور پر واحد اسلامی نظام حکومت شمار ہوتا ہے۔

  • سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید

    سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید

    Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶

    سفر حج و زیارت کے ذمہ داران سے خطاب، اتحاد بین المسلمین پر تاکید

  • ڈرامہ سیریل پرچھائیاں قسط 27 ، بدھ 26 اگست

    ڈرامہ سیریل پرچھائیاں قسط 27 ، بدھ 26 اگست

    Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳

    ڈرامہ سیریل "پرچھائیاں" ڈائریکٹر: آرش معیریان کا یہ سیریل 37 قسطوں پر مشتمل ہے

  • نسیم زندگی، بدھ 26 اگست

    نسیم زندگی، بدھ 26 اگست

    Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۶

    نشر ہونے کی تاریخ 26/8/2015 آج کے مہمان : جناب قسور عباس علوی مذہبی امور کے ماہر مولانا ساجد علی سبحانی اسلام آباد موضوع: امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS