کس سے شکایت کریں؟
https://urdu.sahartv.ir/tv/tv-i265942-کس_سے_شکایت_کریں
کچھ عرصہ سے اردوغان کی کرم فرمائیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے جن حالات کا ترکی کو سامنا ہے،انہیں دیکھ کر ترک حکام کی غلط سیاسی پالیسیوں کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran