ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔
سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق بندر عباس میں امریکا کا ایک اور لوکاس نوعیت کا ڈرون اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئر ڈیفنس کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا۔
اس سے پہلے، فوج کے سربراہ نے فوجی اور جنگی ڈرون کے ایک کارخانے کے معائنے کے موقع پر کہا تھا کہ ہم نے دشمن کا اچھی طرح جائزہ لیا ہے اور اس کی توانائیوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کی توانائیوں کو مد نظر رکھ کر اس سے مقابلے کی تیاری کی ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس