Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸ Asia/Tehran

ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

کلام - آواز : جناب شاہد بلتستانی 

بشکریہ سپاه زینبیون @Zainabiyun

ٹیگس