سحر اردو ٹی وی کی فریکوئینسیاں
https://urdu.sahartv.ir/tv/contact_us_tv-i196057-سحر_اردو_ٹی_وی_کی_فریکوئینسیاں
ناظرین کرام اردو ٹی وی کی نشریات 24 گھنٹے ہیں
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran
  • سحر اردو ٹی وی کی فریکوئینسیاں

ناظرین کرام اردو ٹی وی کی نشریات 24 گھنٹے ہیں

سحر اردو ٹی وی صرف ایک چینل نہیں، بلکہ تہذیبوں کے درمیان مکالمے کا ایک روشن مینار ہے۔

سحر اردو ٹی وی وہ آئینہ ہے جس میں مشرق کی روشنی، تصوف کی خوشبو، اور وحدتِ انسانی کا پیغام جھلکتا ہے۔

یہ چینل اردو بولنے والوں کیلئے ایک فکری پُل ہے جو ایران کی گہرائیوں سے نکل کر برصغیر کے دلوں تک رسائی حاصل کرتا ہے۔