منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام
https://urdu.sahartv.ir/tv/event-i282054-منقبت_حضرت_علی_اکبر_علیہ_السلام
۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲ Asia/Tehran

۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔

منقبت خواں : مقداد حسین