-
منتظران آفتاب - مسجد جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام 2
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2019
-
منتظران آفتاب - مسجد جمکران سے خصوصی لائیو پروگرام
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2019
-
مصباح الہدی - ولادت فرزند رسول حضرت علی اکبرعلیہ السلام
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2019
-
امام زمانہ (عج) کا مختصر تعارف !
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کا ریڈیو ٹیلی ویژن اور سحر عالمی نیٹ ورک تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴مہدویت یعنی عالمی حکومتِ حق کا قیام عقیدہ مہدویت اسلام میں ایک مسلّمہ حقیقت ہے، یعنی عقیدہ مہدویت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام اسلامی مکاتب حضرت مہدیؑ کے ذریعے حکومتِ حق کے قیام کے بعد دنیا کے خاتمےکو تسلیم کرتے ہیں۔ سب اسلامی مکاتب اِس بنیادی مسئلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) ۹ جولائی ۲۰۱۱
-
منقبت حضرت علی اکبر علیہ السلام
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۲۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔