امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے عظیم الشان خطبات ، خطوط اور حکمت پر مشتمل کتاب نہج البلاغہ سے ماخذ خصوصی پروگرام " کلام امیر " ہر جمعے کو ایران کے وقت کے مطابق 16:00 پر ملاحظہ فرمائے۔