عالمی یوم القدس کے موقع پر سحراردو ٹی وی کی جانب سے ہر سال ایک خصوصی براہ راست پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے - یہاں پر آپ ہماری تمام خصوصی لائیو نشریات ملاحظہ فرما سکتے ہیں-