اس ڈرامے میں ایک ایسے رہائشی کامپلیکس کو دکھایا گیا ہے جس میں رہنے والے سبھی کنبے ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں۔ ڈرامے کا اصل کردار شقائق دہقان اور امیر رضا دلاوری کا ہے جو ’شیوا‘ اور ’ڈاکٹر فرہاد ہاتف‘ کے طور پر کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں۔

شیوا ایک ایسی خاتون ہیں جو اپنے روزمرہ پیش آنے والے واقعات و اتفاقات کے بارے میں اپنے ویب لاگ پر لکھتی ہیں اور انکے مخاطب صارفین اس پر اپنی رائے دیتے ہیں

یہ ڈرامہ سیریل 2015 میں تیار کیا گیا ہے۔ اس سیریل میں 35 منٹ کی کل 45 قسطیں ہیں۔

اس دلچسپ ڈرامہ سیریل سے آپ روزانہ ایران کے وقت کے مطابق رات 21:00، پاکستان کے وقت مطابق 22:30 اور ایران کے وقت کے مطابق 23:00 بجے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

 

Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳ UTC