ڈاکومینٹری - نصرالله روح لبنان
"نصرالله روح لبنان" ایک دستاویزی فلم ہے جو سید حسن نصراللہ کی زندگی، جدوجہد اور حزب اللہ میں ان کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ فلم نہ صرف ان کی قیادت کے مختلف مراحل کو بیان کرتی ہے بلکہ لبنان میں مزاحمت کی تحریک کے ارتقاء کو بھی تاریخی تناظر میں پیش کرتی ہے۔