ڈرامہ سیریل پیلی پٹی
اس ایرانی سیریل کا فارسی نام "نوار زرد" ہے۔ اس میں "کاوه کیہان" نامی اینٹی کرائم پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک ایجنٹ کی کہانی بیان کی گئی ہے، جو فوجداری مقدمات کو حل کرتا ہے، اور اس دوران اس کا سامنا ایک ایسے کیس سے ہوتا ہے جو اس کی ذاتی زندگی کی حقیقت کو خطرے میں ڈال دیتا ہے۔
ڈرامہ سیریل پیلی پٹی پیر سے جمعہ تک ہر روز سحر اردو ٹی وی سے ایران کے وقت کے مطابق رات 21:30 پر پیش کیا جاتا ہے- جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق 23:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:30 نشر کیا جاتا ہے۔ اتوار کو پچھلی پانچ قسطوں کا خلاصہ پیش کیا جا رہا ہے۔