ڈرامہ سیریل ’دوراہے پر‘ اب سے چھے سال قبل بہرنگ توفیقی کی ہدایت کاری میں تیار ہوا ہے جس کے پروڈیوسر حامد عنقا ہیں۔

حامد نامی ایک نوجوان کی پر نشیب و فراز زندگی کو اس سیریل میں دکھایا گیا ہے جس کی زندگی مالی مسائل میں تبدیلی کی وجہ سے زیر و زبر ہو جاتی ہے جس کے بعد وہ اپنی چچازاد بہن کو چھوڑ کر پریناز نامی ایک دوسری لڑکی کو ایران میں رکھنے اور اُس سے شادی کرنے پر مُصر رہتا ہے، اور پھر باقی کہانی...

اگر آپ اس دلسچپ سیریل کو دیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہر شب ایران کے وقت کے مطابق 21:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 23:00 بجے سحر اردو ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔

 

 

 

Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ UTC