فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/world-i338839-فرانس_مہنگائی_کے_خلاف_مظاہرے_ویڈیو
فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran

فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔

فرانس کے وزیر داخلہ کرسٹوفے کیسٹنر نے اتوار کو کہا تھا کہ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی مہنگائی کو لے کر ہوئے مظاہروں میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ 400 سے زیادہ افراد زخمی اور 200 گرفتار ہوئے۔