-
روس میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 17 افراد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰روس کے جنوبی علاقے میں منگل کو ایک فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، اس حادثے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی سیاست دان کا اعتراف، غزہ جنگ میں ہوئی نسل کشی میں واشنگٹن کا کردار!
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ سیاست دان عبدالرحمن محمد السید نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور صیہونی حکومت کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے اسلحہ فراہم کرکے غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم اور نسل کشی میں اپنا براہِ راست کردار ادا کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ منیلا کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورۂ چین سے قبل فلپائن کے دارالحکومت منیلا پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد کے موقع پر احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں۔ وہ منگل کی سہ پہر منیلا پہنچے۔
-
امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸واشنگٹن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق امریکا میں فضائی آپریشن مسلسل تیسرے دن بھی شدید متاثر رہا، جہاں مزید 5 ہزار 200 سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
-
مغرب نے ایران کے معاملے کو سیاسی رنگ دے کر آئي اے ای اے کی غیر جانب داری کو کمزور کر دیا: روس
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷روس کے ایک اعلی رتبہ سفارتکار نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں مغرب کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کی غیر جانبداری کو کمزور کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے لیے ایران کے خلاف جنگ کی سنگین قیمت
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰امریکی تھنک ٹینک نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے لئے ایران کے خلاف جنگ بہت مہنگی پڑگئی۔
-
ایران خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن حاصل کرچکا ہے: سابق امریکی وزیر خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶امریکا کے سابق وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے بعد خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن کا حامل ہو گيا ہے۔
-
فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶امریکی جریدے فارن پالیسی نے خطے میں واشنگٹن کی فوجی مداخلتوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے بھی، ٹرمپ کے دعووں کے برخلاف، نہ صرف یہ کہ کوئی نیا مشرق وسطی نہيں بنا، بلکہ امریکا پر بھاری اخراجات کا بوجھ پڑا اور یہاں تک کہ ایشیا میں اس ملک کی حکمت عملی بھی متاثر ہوئی۔
-
نوبل انعام یافتہ ناوی پلے کا غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی کے مؤقف کا اعادہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷نوبل امن انعام یافتہ اور اقوامِ متحدہ کی سابق ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ناوی پلے نے غزہ میں اسرائیل کے ذریعہ نسل کشی سے متعلق اپنے سابقہ مؤقف کی ایک بار پھر توثیق کی ہے۔
-
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ
Nov ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰امریکی اسٹاک مارکیٹ کے اہم اشاریئے جمعہ کے کاروبار میں اس وقت گر گئے جب انویڈیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ کے عہدے سے کنارہ کشی کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لے رہے تھے۔