-
سحر اردو ٹی وی کی فریکوئینسیاں
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۳۰ناظرین کرام اردو ٹی وی کی نشریات 24 گھنٹے ہیں
-
پروگرام عاشقان حسینؑ کا بیک اسکرین
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵محرم الحرام کا خصوصی پروگرام " عاشقان حسین "
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
سختی کے دنوں میں اللہ کو یاد کرنا
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اُذْکُرْنى فى اَیّامِ سَرّائِکَ ، حَتّى اسْتَجیبَ لَکَ فى اَیّامِ ضَرّائِک.
-
جب صیہونی ٹی وی ہیک ہو گیا + ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ایک ہیکر نے صیہونی حکومت کے ٹیلیویژن کو ہیک کرکے صیہونی حکومت کے صبرا اور شتیلا کیمپ میں جرائم کا ویڈیو منتشر کر دیا۔
-
اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱گزشتہ چار ہفتے کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی اور جنوب مغربی علاقے وسیع پیمانے پر سیلاب کی زد میں تھے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور ان علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ۔
-
فرزندِ رسول حضرت امام محمد تقی (ع) کی مختصر سوانح حیات
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں آج شب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
فرانس، مہنگائی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۹فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی ۔
-
جب پتھر سے لڑا یمنی جوان + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳یمنی فورس اور رضاکار فورسز 2015 سے بہت کم امکانات اور ہتھیاروں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے پیشرفتہ ہتھیاروں اور طیاروں کی بمباری کے سامنے مزاحمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
کیا اسکولی بسوں سے سعودی عرب پر میزائل فائر ہوتے ہیں؟؟؟؟ + مقالہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳ہمارے لئے اور ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ سمجھ پانا سخت ہو رہا ہے کہ وہ کون سے معیار ہیں جنہیں سعودی عرب اور امارات کے فوجی اتحاد کے ترجمان اپنے پیشرفتہ جنگی طیاروں کے حملوں میں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کا دفاع کرنے کے لئے اختیار کرتے ہیں۔