اکتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس منگل کو تہران میں شروع ہوئی ہے جس میں ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں کے پانچ سو علما، مفکرین اور دانشور شریک ہیں , منگل 5 دسمبر 2017 کو شروع ہونے والی یہ کانفرنس جمعرات 7 دسمبر 2017 تک جاری رہے گی -
سحر اردو ٹی وی اس سلسلے میں تین روزہ خصوصی لائیو پروگرام نشر کررہا ہے

وقت : ایران کے وقت کے مطابق شام 18:30 بجے-

Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰ UTC