"ڈرامہ سیریل دلداده" ایک جذباتی اور خاندانی کہانی پر مبنی سیریز ہے۔

"دلداده" دو مختلف خاندانوں کی زندگیوں کو انقلاب سے پہلے کے دور سے لے کر موجودہ زمانے تک بیان کرتا ہے، جس میں محبت، خیانت، خاندانی رقابت، نشے کی لعنت اور معاشرتی مسائل جیسے موضوعات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

یہ سیریل ان دنوں ایران کے وقت کے مطابق دن میں 17:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 19:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 19:30بجے نشر کیا جا رہا ہے

Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ UTC