ڈرامہ سیریل ستایش 3 ایرانی ٹیلی ویژن کا ایک مشہور خاندانی اور جذباتی ڈرامہ ہے، جسے سعید سلطانی نے ہدایت دی ہے۔ یہ سیریل "ستایش" کے سلسلے کی تیسری اور آخری قسط ہے۔ کہانی ایک باہمت اور مظلوم عورت، ستایش، کے گرد گھومتی ہے جو زندگی کے نشیب و فراز، خاندانی سازشوں اور سماجی دباؤ کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کی حفاظت اور عزت کی جنگ لڑتی ہے۔

 ستایش کی جدوجہد، اس کی خاموش طاقت، اور اس کے کردار کی گہرائی نے ناظرین کو جذباتی طور پر متاثر کیا۔ 

Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲ UTC