جب پتھر سے لڑا یمنی جوان + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/tv/islamic_world-i334457-جب_پتھر_سے_لڑا_یمنی_جوان_ویڈیو
یمنی فورس اور رضاکار فورسز 2015 سے بہت کم امکانات اور ہتھیاروں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے پیشرفتہ ہتھیاروں اور طیاروں کی بمباری کے سامنے مزاحمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran

یمنی فورس اور رضاکار فورسز 2015 سے بہت کم امکانات اور ہتھیاروں سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے پیشرفتہ ہتھیاروں اور طیاروں کی بمباری کے سامنے مزاحمت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یمنی عوام میں اگر شجاعت، جارحین سے جنگ اور وطن دوستی کا جذبہ نہ ہوتا تو نہ جانے کب کے وہ امریکا اور مغرب کے حمایت یافتہ سعودی اتحاد کے سامنے سر تسلیم خم کر چکے ہوتے۔ مذکورہ ویڈیو میں ایک یمنی جوان دو بدو جنگ میں پتھر سے جارح  فوج کے ہوش اڑا دیتا ہے۔