May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran
  • حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل ہے

جان لیں، جو بھی علی کو پہچان لے اور ان سے محبّت کرے خداوند مَلَکُ المَوت کو اس کے پاس اس طرح بھیجے گا جس طرح پیغمبروں کے پاس بھیجا، مُنکر اور نکیر کے خوف کو اس سے دور کرے گا  اور اس کی قبر کو نُورانی کرے گا اور اس کی قبر کو ستّر سال طولانی راستے کی طرح کھلا کرے گا اور قیامت کے دن اس کے چہرے کو نُورانی کرے گا۔

البحار ۲۷/۱۱۴

 

ٹیگس