-
ڈاکومینٹری: ایرانی اقوام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰مستند سیریز "اقوام ایرانی" ایک دلکش اور ثقافتی سفر پر مبنی پروگرام ہے جسے سید ابوالفضل موسوی نے ہدایت دی اور تیار کیا ہے۔ یہ سیریز ایک ایرانی خاندان کی کہانی بیان کرتی ہے جو ملک کے مختلف حصوں کا سفر کرتا ہے، ان علاقوں میں سے کچھ دشوار گزار اور دور افتادہ ہوتے ہیں۔ اس سفر کے دوران، خاندان مختلف ایرانی قوموں سے ملاقات کرتا ہے اور ان کے رسم و رواج، لباس، زبان، موسیقی، کھانے اور طرزِ زندگی کو قریب سے دیکھتا اور ناظرین کو متعارف کرواتا ہے۔
-
ہندوستان کے حسینی برہمن
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲کربلا اور حسینی برہمنوں کے رشتوں کی کہانی
-
انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطرہ التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔
-
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شھادت کی مناسبت سے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷انبیاء الہی اور جنت البقیع میں آئمہ اطہار کے مزاروں کو منہدم کرنے کا حکم ۔۔۔ - ڈاکومنٹری
-
انقلابی پرواز
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ڈاکیومنٹری
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! تیسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
ایک فرشتہ کی پرواز ! دوسری قسط
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی سے متعلق سحر عالمی نیٹ ورک کی تیار کردہ ایک ڈاکیومینٹری۔
-
سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷سعودی حکومت نے یمن میں جو کام انجام دیا ہے، بالکل وہی ہے جو صیہونی حکومت نے غزہ میں انجام دیا ہے۔
-
داعش کا سقوط اور زوال
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۷ڈاکومینٹری داعش کا سقوط اور زوال - نشرہونے کی تاریخ 18/ 09 / 2016