-
ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔
-
ایران کی خواتین کی قومی کبڈی ٹیم ایشین گیمز کے فائنل میں پہنچی، اب ہندوستان سے مقابلہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹ایران کی خواتین کی قومی کبڈی ٹیم نے چینی تائپے کو 23 کے مقابلے19 سے شکست دے کر ناگویا ایشین گیمز کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
-
ناگویا ایشین گیمز: الیکٹرانک فٹبال میں ایران کا تاریخی سونے کا تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز2026 میں ایران نے الیکٹرانک فٹبال میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲ایران نےایشین گیمز2026 میں کراٹے کا (Karate Ka)میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایران کی قومی والی بال ٹیم کو میزبان جاپانی ٹیم نے فائنل میں ہرا دیا اور اس طرح ایران کی والی بال ٹیم ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
-
عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶عالمی فری اسٹائل کُشتی میں ایرانی پہلوان ابوالفضل رحمانی نے 92 کلو وزن کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ 23 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
-
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ بدھ کو نئی دہلی میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس میں شرکت کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے سابق رکن پارلیمنٹ کے ماگورا-1 میں واقع گھر پر پیش آیا۔
-
فیفا عالمی کپ 2026: کون سا کھلاڑی کس ایوارڈ کا بنا حق دار؟ تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳لیونل میسی کا ایک بار اور گولڈن بوٹ جیتنے کا خواب شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکا۔ سیمی فائنل کے بعد تک وہ ٹاپ گول اسکورر تھے، لیکن تیسرے مقام کے لیے ہوئے مقابلے میں ایمباپے 2 گول داغ کر ان سے آگے نکل گئے۔
-
لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔