Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورعراق کے وزير اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیفون پر علاقے کے حالات اور شمالی شام میں دہشت گرد گروہوں کے حالیہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ صدر مملکت نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی ملکوں کی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا۔