-
امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔
-
ایران کی سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، متعدد تکفیری دہشت گرد گرفتار
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶ایران کی سکیورٹی فورسز نے ایک درجن کے قریب تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ، 12 حملہ آور ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۳پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور علیٰحدگی پسند عناصر کے درمیان شدید فائرنگ میں 12 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران میں ہونے والے احتجاج اور اس کی حقیقت، مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے، عوام نے دشمنوں کے منصوبوں پر پھیرا پانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳حالیہ احتجاجات میں عوامی شرکت ماضی کے مقابلے میں محدود رہی جبکہ سکیورٹی اداروں اور شہریوں کے محتاط طرز عمل نے بدامنی پھیلانے کی کوششوں کو مؤثر طور پر روک دیا۔
-
ہندوستان: آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ میں پُرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، 38 پولیس اہلکار زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع کے کھیرونی علاقے میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران منگل کو دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں الجولانی گروپ کے خلاف حملوں میں اضافہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷شمالی شام میں اس ملک پر قابض جولانی گروپ کی حکومت کے کارندوں پر مسلح افراد کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
-
پاکستان؛ سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انجام دی گئی ایک کارروائی میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے
-
پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰پاک افغان سرحد پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر ہونے والے ایک حملے میں چھ پاکستانی فوجی مارے گئے ۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی مخالف مہم جاری، مزید 12 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی مہم جاری ہے جس کے دوران مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔