-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی تشہیراتی اسٹریٹیجی کی چار وجوہات
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلی نے، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انھیں وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی جگہ وزیرخارجہ بنایا جاسکتا ہے، ایک پریس کانفرنس میں کہ جو ایک غیرروایتی ماحول میں میزائل کے ایک ٹکڑے کے سامنے منعقد ہوئی، تہران پر سلامتی کونسل کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کے خودساختہ اتحاد میں اسلام آباد کی موجودگی پر پاکستانی سینیٹ کی تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵پاکستان کی سینیٹ کے ممبران نے یمن کے خلاف سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد میں اسلام آباد کی شرکت پر تنقید کی ہے۔
-
امریکی حکومت کی ایران مخالف سرگرمیوں میں شدت
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰امریکی حکومت نے، اقوام متحدہ میں اس ملک کی مندوب نیکی ہیلی کے بے بنیاد الزامات اور کانگریس میں نئے بلوں کی منظوری کے ذریعے، اپنی ایران مخالف سرگرمیاں تیز کردی ہیں-
-
حماس کے یوم تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر، تحریک انتفاضہ جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے حماس کے قیام کی تیسویں سالگرہ کا جشن منایا۔ اور مزاحمت ہمارا انتخاب اور وحدت ہمارا راستہ ہے، کے نعرے لگائے-
-
توانائی کے شعبے میں ایران اور روس کا اسٹریٹجک تعاون
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور روسی گیس کمپنی گیس پروم Gazprom نے اسٹریٹیجک تعاون میں فروغ کے مقصد سے تہران میں دو سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے لئے جنوبی کوریا کی درخواست
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴شمالی کوریا کے ساتھ پیشگی شرط کے بغیر مذاکرات کے امریکی اعلان کے بعد جنوبی کوریا نے بھی پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی بات کہی ہے۔
-
عالم اسلام سے آل سعود کو الگ تھلگ کرنے کا اسرائیلی جال
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر انٹلی جنس "یسرائیل کاٹز" Yisrael Katz نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو تل ابیب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
افغانستان کی وزارت دفاع کی ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر ایک بار پھر تاکید کی ہے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے موقع پر سلامتی کونسل میں گوٹرش کی رپورٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش نے سلامتی کونسل میں اپنی رپورٹ میں ایران کی جانب سے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل پابندی کیے جانے کی خبر دی ہے-
-
فلسطینیوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۱امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے شہر بیت المقدس منتقل کرنے کے اس ملک کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تیسری تحریک انتفاضہ کے آغاز کی خبر دی ہے۔