-
ایران کے سلسلے میں یورپی یونین کا متضاد موقف
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا نے فور پلس ون گروپ کے رکن ملکوں کی حیثیت سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے اور اس سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
امریکہ اور سعودی عرب کی "القاعدہ" کے لئے ہمہ جانبہ حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶امریکی نیوز چینل سی این این نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ یمن کے لئے اپنے جو ہتھیار عرب اتحاد کو دیئے ہیں، سعودی عرب نے وہی امریکی ہتھیار، دہشت گرد گروہ القاعدہ کو دیئے ہیں-
-
ایران کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ، ایک قطعی اور ناقابل تغییر اسٹریٹیجی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنی دفاعی صلاحیت و طاقت میں اضافے کے لئے کسی بھی ملک کا خوف نہیں ہے-
-
ونزوئلا کے خلاف امریکہ کی نئی دھمکیاں
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵ونزوئلا میں سیاسی بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی مغرب خاص طور پر امریکہ نے اس ملک کی سیاسی صورتحال کو مغرب کے فائدے میں تبدیل کرنےکے لئے کوششیں تیز کردی ہیں-
-
شام میں امریکہ کی جنگی کاروائیوں میں شدت
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش اتحاد کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی رات شام کے صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال پر حملہ کردیا جس میں دو شامی شہری شہید ہوگئے-
-
افغان امن عمل کے تعلق سے ماسکو اجلاس کے نتائج کےبارے میں شکوک و شبہات
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ کے ساتھ طالبان کی مذاکرات کار ٹیم کے سینئر رکن نے، افغانستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے گروہ طالبان کی آمادگی کی خبر دی ہے-
-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
ونزوئلا کے خلاف فوجی دھمکیوں سے امریکہ کی پسپائی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایسے میں جبکہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی ممالک بدستور ونزوئلا کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے درپے ہیں، ونزوئلا کے قانونی صدر نیکلس مادورو اور ان کے ساتھ عوام کی استقامت و پائیداری اس بات کا باعث بنی ہےکہ وہ نہ صرف مادورو کو برطرف کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرسکیں بلکہ اپنی بعض پالیسیوں سے بھی پسپائی اختیار کرلیں-
-
یورپ کا مالیاتی میکانزم، دیر سے اٹھایا گیا قدم، لیکن امید افزا
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کو یورپ کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کی جانب پہلا قدم قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے-
-
شام میں ایران کا کردار، دہشت گردی کے مقابلے سے لے کر تعمیر نو میں مشارکت تک
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تہران اور دمشق ہمیشہ سخت دور میں بھی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں اور آج بھی مشکلات و مسائل کے حل اور ترقی و پیشرفت کے سلسلے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں-