-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا دعوی، جارح حکومت کی فریبکارانہ چال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴حالیہ دنوں کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران کے سائنسی وتحقیقاتی سٹلائٹ کو خلامیں بھیجے جانے کو بہانہ بناکر، ایران کے میزائل پروگرام کو سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے-
-
سعودی جرائم کے خلاف، اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کی تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳یمن کی وزارت صحت نے ایک بیان میں ، دارالحکومت صنعا میں جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ اور اس کے نمائندے کی خاموشی کی مذمت کی ہے-
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی جیلیں، مخالفین کی قتل گاہیں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
-
یوم غزہ فلسطین کی حمایت کا موثر قدم
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸غزہ کے زیرمحاصرہ اور جنگ زدہ علاقے کے باشندوں کی حمایت کی علامت کے عنوان سے منایا جانے والا یوم غزہ ایک بار پھر آچکا ہے کہ جس کے دوران فلسطینیوں نے گذشتہ ایک برس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے کافی اقدامات کئے ہیں-
-
ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کا جواب
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ایسے عالم میں کہ جب امریکہ اور مغربی ذرائع ابلاغ مغربی پابندیوں کے منفی اور تخریبی پہلؤں کی بات کر رہے ہیں مختلف میدانوں خاص طور سے سائنسی شعبوں میں ایران کی روز بروز بڑھتی ہوئی پیشرفت ایران اور امریکی پابندیوں کی کچھ اور تصویر پیش کر رہی ہے-
-
جواد ظریف کا دورہ عراق، بغداد سے اربیل تک دوستانہ تعلقات کا برملا اظہار
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے پانچ روزہ دورۂ عراق میں بغداد اور عراقی کردستان ریجن کے حکام سے ملاقات نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے دوستانہ ہونے کو بخوبی واضح کردیا -
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری ؛ امریکی انسانی حقوق کی رسوائی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکہ ہمیشہ خود کو انسانی حقوق اور آزادی کا سب سے بڑا حامی سمجھتا ہے اور دوسرے ملکوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگاتا ہے تاہم انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ امریکہ ، دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے-
-
بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-
-
ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان ٹھوس مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان، آئندہ دنوں میں تعلقات کا جائزہ لینے کے لئے ٹھوس مذاکرات انجام پانے چاہیئں-