-
میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷فرانس میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاجی مظاہرے اور حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال نے اس ملک میں سیاسی و سماجی حالات کو پہلے سے زیادہ کشیدہ بنا دیا ہے۔
-
یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے : مارک لوکان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے انسان دوستانہ امور" مارک لوکان " نے، 2019 میں یمن کے لئے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد ارسال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے اور جنگ زدہ ملک یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ہندوستان کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی شرط
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ہندوستان کی مسلح افواج کے سربراہ بیپین راوت نے ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں فروغ کو، اس ملک میں سیکولر ریاست ہونے سے مشروط کیا ہے-
-
پوتین کی ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -
-
ایران کی جانب سے بحران یمن کے حل کی تجاویز
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ : آج سعودی عرب اور اس کے امریکی ساتھیوں کے بے شمار جنگی جرائم اور انسانی اذیتوں نیز ایران کے خلاف مضحکہ خیز الزامات کے ذریعے اپنے جرائم کو چھپانے کے لئے ان کی کوششوں کے بعد بھی تہران کی تجاویز بحران یمن کے حل کا واحد آپشن ہے-
-
امن مذاکرات کے لئے یمن کی آمادگی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نےآئندہ یمن امن مذاکرات میں شرکت کے لئے صنعا کی آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایرانی بحریہ کا اقتدار
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے حکام اور کمانڈروں سے ملاقات میں، انقلاب کے بعد کے برسوں میں مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کی ترقی و پیشرفت کو عظیم اور حیرت انگیز قرار دیا-
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے لئے، ایران اور یورپ کے درمیان تبادلۂ خیال
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴ایران اور یورپ کے حکام کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ویانا اور جنیوا میں مذاکرات ان دنوں اپنے عروج پر ہیں-
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
تین ہزار پاکستانی سعودی جیلوں میں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰پاکستان کے صوبہ پختونخواہ کے سابق وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تین ہزار تین سو نو پاکستانی شہری سعودی جیلوں میں ہیں اور اکثر کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے-