-
اہوازی اسپائیڈر مین چل بسا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷ایران کے شہر اہواز میں اسپائیڈرمین کہلانے والا ایک شخص شہر کے ہلال پل پر کرتب دکھاتے ہوئے نیچے گر پڑا اور چل بسا۔
-
جنرل سلیمانی: داعش کی شکست،دینی مرجعیت کا تحفہ ہے!
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹داعش کی شکست میں عراقی و شامی عوام بالخصوص عراق کے گرانقدر مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کا کردار جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی ملاحظہ کریں!
-
حج کیا ہے؟ ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) حج سے متعلق کچھ اہم نکات کی نشاندہی فرماتے ہیں،ملاحظہ فرمائیں!
-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
یہ نہ ہوں تو ٹرمپ کا بچ پانا مشکل ہو جائے! ۔ تصاویر
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ان تصاویر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ حفاظتی ٹیم کو دیکھ سکتے ہیں جنکی ذمہ داری صدر اور انکے اہل خانہ کو حفاظت فراہم کرنا ہے۔ (تصاویر از:مہر نیوز)
-
نظامِ تسَلُّط کے اثرات - (حصہ دوم)
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جامعات کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
العجل یا مولای...!
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۳روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
-
ایسے آتی ہے موت ! ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴موت انسان کو کب کہاں اور کیسے آکر دبوچ لے، کچھ نہیں پتہ۔ بس دعا یہ ہونی چاہئے کہ ہم سب کی عاقبت بخیر ہو!
-
ساقی کربلا کے گنبد کو غسل دیا گیا ۔ تصاویر
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰کربلائے معلیٰ میں ساقی کربلا، ابن علی و ام البنین علیہما السلام، حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے گنبد مبارک کو غسل دیا گیا۔
-
’’کریمہ‘‘ کے حرم میں لگا ’’پنجرۂ فولاد‘‘ ۔ تصاویر
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷مشہد مقدس کے بعد اب قم المقدسہ کی سرزمین پر بھی کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے حرم مبارک میں ایک ’’پنجرہ فولاد‘‘ لگا دیا گیا۔