مشرق وسطی [trashed]
  • تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !

    تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹

    سحرنیوزرپورٹ

  • نیتن یاہو کی زبان حال ! /  کارٹون

    نیتن یاہو کی زبان حال ! / کارٹون

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸

    شاید یہ غلط نہ ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی حکومت آل سعود ہے۔آل سعود کے تیار کردہ جاہل تکفیری سپولوں نے عالم اسلام سمیت دنیا بھر میں جو کہرام مچا رکھا ہے اسے دیکھ شاید نیتن یاہو کی زبان حال بھی یہی ہو جسے یہ کارٹون بتا رہا ہے۔

  • یہ مظلوموں کے خون کا اثر ہے! ۔ ویڈیو

    یہ مظلوموں کے خون کا اثر ہے! ۔ ویڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷

    یمن کی خواتین اپنے وطن، اپنی کرامت عزت اور شرف کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنے ہزاروں عزیزوں کو اسلام ،عزت کی راہ میں قربان کردینے کے بعد یمنی خواتین کے حوصلے آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ پچھلے دو سال سے یمن کے مظلوم عوام پر بمباری آل سعود کا روزمرہ کا مشغلہ بن چکا ہے جس کے نتیجہ میں اب تک دسیوں ہزار یمنی شہید ہو چکے ہیں اور ان میں سے اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔

  • زمانے کے یزیدی ۔ ویڈیو

    زمانے کے یزیدی ۔ ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶

    ہم نے واقعات کربلا میں سنا تھا کہ یزیدی فوج کے کارندے بھوک اور پیاس سے نڈھال اہل حرم علیہم السلام کے سامنےانہیں دکھا کر کھایا پیا کرتے تھے تاکہ انکی بھوک اور پیاس کی شدت میں اور اضافہ ہو جائے۔اس ویڈیو میں ہم نے وہی یزیدی پھر دیکھے جو اُس اسرائیلی جیل کے سامنے کباب سیک کر کھا رہے ہیں جس میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ۱۵۰۰ فلسطینی قیدی پچھلے کچھ دنوں سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔یزیدی نسل کے ان صہیونیوں کی کوشش ہے ’’کباب کی بو‘‘ سے شجاعت و استقامت کے پیکر فلسطینیوں کے عزم کو شکست دے سکیں۔

  • انسانی حقوق کا قاتل  / کارٹون

    انسانی حقوق کا قاتل / کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰

    غاصب اسرائیل کے ٹھیکیدار انسانی حقوق کے بے رحم قاتل ! (کارٹونسٹ: محمد کارگر)

  • آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    آہ...! آزادی کا خواب پورا نہ ہو سکا ! ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    فوعہ و کفریا کے مظلوم باشندے جو تکفیریوں کے محاصرے میں دو سال رہ کر شدید ترین تکلیفیں برداشت کر چکے تھے،حلب کی جانب منتقل ہوتے وقت تکفیری دھماکے کا نشانہ بنے۔فوعہ و کفریا کے بچوں، بیماروں،زخمیوں اور خواتین سے بھری بسوں کے قافلہ کے پاس احرار الشام دہشتگرد گروہ کے ایک ناپاک جرثومہ نے چپس اور کیک دینے کے بہانے بچوں اور خواتین کو اپنے قریب اکٹھا کیا اور بارود سے بھری اپنی گاڑی کو اڑا دیا۔ اس حادثہ میں سو سے زیادہ جاں بحق اور ۵۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

  • ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    ۱۵ سال بعد ملی رہائی ۔ ویڈیو

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰

    ایک فلسطینی خاتون جو سنہ ۲۰۰۲ میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں گرفتار کر لی گئی تھی،۱۵ سال کے بعد رہا ہو کر اپنے گھر والوں سے آ ملی۔

  • بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)

  • امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    امریکا ، آل سعود ، اسرائیل/ کارٹون

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    در حقیقت امریکا اور آل سعود یا اسرائیل اور آل سعود ایک ہی ذات کے دو نام ہیں،جودنیا میں مشترکہ مقاصد کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔امریکا دنیا کو ایران سے ڈراتا ہے تو آل سعود شیعہ سے اور دوسری طرف اس تمام کشمکش کی آڑ میں اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنا رہا ہے! (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی ۔ تسنیم نیوز)