-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملے جاری
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۶فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
روسی لڑاکا طیاروں کی مدد سے شامی فوج کی پیشقدمی
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے، دہشت گردوں کے خلاف روسی فوج کے حملوں کے پہلے مرحلے میں، صوبہ حماہ میں ستر کیلو میٹر تک پیشقدمی کی ہے-
-
روس کا کیسپیئن سی سے داعش کے ٹھکانوں پر میزائیلوں سے حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳روس نے کیسپیئن سی کے علاقے سے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائیل حملوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
شام میں داعش کے بارہ اڈے روسی بمباری سے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۳روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوسرے مرحلے میں داعشیوں کے بارہ ٹھکانے مکمل طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔
-
یمن، مارب میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰یمن کے مشرقی صوبے مارب میں منگل کے روز ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غیر ملکی فوجوں کو بلانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۹عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے غیر ملکی فوجیں بلانے سے متعلق کسی بھی منصوبے کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
یمن: متحدہ عرب امارات کے 15 فوجی ہلاک، سابق وزیر اعظم عدن سے پھر فرار
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۹جنوبی شہرعدن میں یمن کی فوج اورعوامی رضاکارفورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کے بیس فوجی ہلاک ہوگئے جس کے بعد یمن کے سابق فراری وزیراعظم خالد بحاح وہاں سےفرار کرگئے ہیں۔
-
شام میں سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷سیکڑوں مسلح افراد نے ہتھیار ڈال کر خود کو شامی فوج کے حوالے کردیا ہے۔