NEWS_2
  • واشنگٹن کے علیحدگی پسندانہ منصوبے پر شام کا ردعمل

    واشنگٹن کے علیحدگی پسندانہ منصوبے پر شام کا ردعمل

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    ویانا مذاکرات میں شامی حکومت کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم واشنگٹن گروپ کے نام سے موسوم گروپ کی غیر قانونی دستاویز کو ہرگز قبول نہیں کریں گے -

  • The Fajr - International Book-Reading Contest- Teaser

    The Fajr - International Book-Reading Contest- Teaser

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹

    10 winners will be selected and each will be rewarded with $200 !

  • علاقے کے حقائق کو تبدیل کرنے کی منحوس مثلث کی کوششیں

    علاقے کے حقائق کو تبدیل کرنے کی منحوس مثلث کی کوششیں

    Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۳

    سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی ایرانو فوبیا پالیسی کے ساتھ ہی، سوئیٹرزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں دعوی کیا ہے کہ ایران فرقہ وارانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے اور دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔

  • بغداد اور اربیل کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی علامات

    بغداد اور اربیل کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی علامات

    Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲

    عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کردستان کی مقامی حکومت کے سربراہ نیچروان بارزانی کے تازہ ترین اظہار خیال سے اس امر کی غمازی ہوتی ہے کہ اربیل بغداد کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے درپے ہے۔

  • ایران کی فوجی مشترکہ مشقیں، قومی اقتدار اعلی کا مظہر

    ایران کی فوجی مشترکہ مشقیں، قومی اقتدار اعلی کا مظہر

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    محمد رسول اللہ نامی فوجی مشقیں پیر کی صبح یا رسول اللہ کے رزمیہ نعرے سے ساحلی علاقہ مکران اور بحیرہ عمان میں شروع ہوئی تھیں جو اپنے پروگراموں پر کامیابی سےعمل کرتے ہوئے بدھ کو، جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں کے فلیٹ مارچ کے ساتھ ہی ختم ہوگئیں -

  • دونوں کوریاؤں کو متحد کرنے پر پیونگ یانگ کی تاکید

    دونوں کوریاؤں کو متحد کرنے پر پیونگ یانگ کی تاکید

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام کوریائی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات، آمد و رفت اور باہمی تعاون کو تقویت دینے اور دونوں ملکوں کو دوبارہ متحد کرنے کے لئے کوششیں بروئے کا لائیں۔

  • اے بسا آرزو کہ خاک شدہ : صیہونی حکومت کا نوحہ

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ : صیہونی حکومت کا نوحہ

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱

    تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کو جا بجا کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر یا اردن میں فلسطین نامی ملک کی تشکیل نہیں ہوگی - تحریک حماس ، اب تک کئی بار اس منصوبے کو مسترد کر چکی ہے۔

  • یورپ، اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے

    یورپ، اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کرے

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷

    امریکہ اور یورپ ایٹمی سمجھوتے میں اصلاحات کی بات کر رہے ہیں وہ بھی ایسے وقت جب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو تہران کے خلاف بیانات دے رہے ہیں اور تاکید کر رہے ہیں کہ ایٹمی سمجھوتے کو منسوخ ہونا چاہئے۔

  • بحران شام اور سلامتی کونسل

    بحران شام اور سلامتی کونسل

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰

    گزشتہ دو دنوں کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو بار شام کا موضوع زیر بحث رہا۔