-
ایٹمی سمجھوتہ ختم ہونے کی صورت میں، ایٹمی سرگرمیوں کی بحالی
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ادارے کی تیاریوں کے بارے میں کہا کہ ایران، اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی پوری آمادگی رکھتا ہے
-
عالمی ترک اسلحہ کانفرنس پر شام کی سربراہی پر ردعمل
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفتوں کے باوجود شام کو ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ترک اسلحہ کانفرنس کا سربراہ معین کر دیا گیا ہے
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو میس Heiko Maas نے واشنگٹن میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور وزیر خارجہ مائک پامپیئو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مصالحت سے بہت دور رہے ہیں اور بنیادی طور پر یورپ اور امریکہ دو یکسر مختلف راستے پر گامزن ہیں۔
-
ایران اور روس کے بارے میں ٹرمپ کے موقف پر آئی ایم ایف کی تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ Christine Lagarde نے جمعے کے روز ایران اور روس کے خلاف واشنگٹن کے نامعقول رویے پر تنقید کی ہے۔ لاگارڈ نے سینٹ پیٹرز برگ میں عالمی اقتصادی فورم کے اختتام پر کہا کہ ایران اور روس کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں تبدیل ہونی چاہئیں-
-
جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ پر سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز پچیس مئی کو جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا-
-
فلسطین کی مظلوم قوم کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں امریکہ شریک
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳عالمی یوم قدس کا دن نزدیک ہے، جو فلسطین کی مظلومیت کی فریاد کا دن اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف عالمی غم و غصے کے اظہار کا دن ہے- اس سال عالمی یوم قدس اس حالت میں منعقد ہو رہا ہے کہ فلسطین کے پرانے زخم، امریکہ کی نئی سازش کے ساتھ ہی ایک بار پھر ہرے ہوگئے ہیں-
-
بحریہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان عمان سے ٹکرا گیا
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان اب عمان سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک دو افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں
-
ایٹمی معاہدہ جاری رکھنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی شرائط
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریۂ ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کے نکلنے کے بعد اس معاہدہ سے متعلق صحیح طریقۂ کار کو اہم موضوع قرار دیا اور فرمایا کہ اس موضوع سے حقیقت پسندانہ طریقے سے نمٹنا چاہئے اور امکانات کی بنیاد پر اپنے دل کو خوش نہیں کرنا چاہئے۔
-
صیہونی بربریت کی ہلکی سی جھلک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶ویڈیو میں بخوبی دیکھا جاسکتا ہے کہ غاصب صیہونی فوجی ایک کم عمر لڑکے کو اس کے گھر والوں کے سامنے اٹھا کر لے جانا چاہتے ہیں اور پھر جب ان کے سامنے مزاحمت کی گئی تو انہوں نے کیا کیا ملاحظہ کیجئے
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا ناقابل قبول ہے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام مشرق وسطی کے علاقے میں بحران میں شدت کا باعث ہے-