پاکستان
-
پاکستان: گلگت بلتستان میں سیلاب سے ایک بار پھر تباہی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کی طرف سے ضمانت کے باوجود ، عمران خان کی رہائی مشکل
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں درخواست ِضمانت منظور ہو جانے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان رہا نہیں ہو پائیں گے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶پاکستان سپریم کورٹ نے نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزام؛ بیرسٹر گوہر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزم لگایا ہے۔
-
پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷پاکستان میں تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدید بارش، پروازیں منسوخ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶پاکستان کے شہر کراچی میں مسلسل بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بیس میں تاخیر ہوئی ہے۔
-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 350 ہوگئی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰پاکستان کے مختلف علاقوں ميں سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے وزیر زراعت کا دورہ ایران، بہت جلد، تعاون کے نئے راستوں اور گنجائشوں کا جائزہ لیا جائے گا
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴پاکستان کے وزیر زراعت اور غذائی سیکورٹی رانا تنویر حسین بہت جلد تہران کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔