پاکستان
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴پاکستان بهر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔
-
سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور پیٹرولیئم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔
-
دریائے سندھ کی سطح خطرناک حد تک بلند، چشمہ میں الرٹ جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ڈی جی پی ڈی ایم اے نے چشمہ میں دریائے سندھ میں ممکنہ شدید سیلاب کی وارننگ جاری کردی
-
پنجاب میں شدید بارشوں کے دوران حادثات، درجنوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰سیکرٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر: پنجاب میں بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات جان لیوا ثابت ہوئے
-
ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان کے شہر ہنگو میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک کردئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے لیے پاکستان کی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رہیں گی
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید بارش نے ہنگامی حالات پیدا کردیئے ہیں اور خطرے کے سائرن بجادیئے گئے ہیں۔