-
پاکستان: کربلا کے زائرین کو زمینی راستے سے جانے کی اجازت نہيں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳پاکستان صیہونی ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، غرب اردن کو اپنے تسلط میں لینے کے صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کو فلسطینی تشخص ختم کرنے کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کی کوششوں کی حمایت؛ پاکستان کی وزارت خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو کثیرالجہتی اور عوامی رابطوں پر مبنی سمجھتا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ اجلاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اکتیس جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 233 افراد جاں بحق
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور نقصانات کا سلسلہ جاری ہے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴پاکستان بهر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔