-
وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔
-
11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔
-
پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰پیرو میں کھدائی کے دوران زمین پر اب تک کی سب سے بھاری سمندری مخلوق کی باقیات دریافت کی ہیں۔
-
انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔
-
برف میں جمے کیڑے 46 ہزار سال بعد دوبارہ زندہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے۔
-
ایک وقت میں سمندر اور ہوا سے کاربن کشید کرنے والی ٹیکنالوجی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۵امریکا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اپنی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہوا اور سمندر کے پانی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے کے ساتھ ہائیڈروجن کے بطور متبادل ایندھن بناکر موسمیاتی تغیر سے نمنٹنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
اب خلا میں بھی کھانا پک سکتا ہے!
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰انسان کرہ ارض پر طویل عرصے سے انڈا، آلو اور دیگر کھانے کی چیزیں تل کر کھا رہا ہے۔ بظاہر سادہ دِکھنے والا یہ عمل در حقیقیت سائنسی اعتبار سے انتہائی پیچیدہ ہوتا ہے۔
-
شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۷چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔