-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
حدیث فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳نقوش عصمت
-
نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر نجف میں عزاداروں نے نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا!
-
حدیث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳نقوش عصمت - " اپنے بچوں کو تین خصلتیں سکھاؤ، اپنے نبی سے محبت ، ان کے اہل بیت سے محبت اور تلاوت قرآن "
-
زائرین کی مشہد آمد کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لیے زائرین اور عزاداروں کی آمد کا سلسلہ جاری اور کئی لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران، نبی (ص) اور سبط نبی (ع) کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر پورا ایران سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ان تصاویر میں مشہد مقدس اور قم مقدس کی عزاداری ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
اللہم عجل لولیک الفرج!
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
زیارت نامہ رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلم - ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام - ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں