TV_
  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-

  • بہار بندگی-19

    بہار بندگی-19

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۳

    قرآن مجید کی تلاوت کی خصوصیت اور اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ بہت کم ہی عبادت کی اتنی اہمیت ہے کیونکہ غور و فکر اور تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت، نیکی کا سرچشمہ ہے ۔

  • امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !

    امیرالمومنین حضرت علیؑ کی حکومت کی خصوصیات !

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰

    امیرالمومنین حضرت علیؑ کی چار سالہ ظاہری حکومت میں وہ کون سی خصوصیات تھیں جو دوسری حکومتوں میں نہیں تھیں؟ اس کا جواب جانیے اس ویڈیو میں کہ جس میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی تقریر اور امام علیؑ کی زندگی پر بنی تاریخی فیلم سے لیے گئے کچھ ویڈیو کلپس شامل ہیں۔

  • نوحہ -

    نوحہ - " یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے " - آڈیو

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    نوحہ خواں - سید علی دیپ رضوی

  • حضرت علیؑ کی وصیت

    حضرت علیؑ کی وصیت

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲

    ضربت کے بعد حسنینؑ شریفین اور ان کے چاہنےوالوں کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت:

  • بہار بندگی-18

    بہار بندگی-18

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲

    روایت میں ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام قرآن مجید سے اتنا زیادہ انس رکھتے تھے کہ ہر تین دن میں ایک بار پورا قرآن پڑھ کر ختم کر دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر میں چاہوں تو تین دن سے پہلے بھی قرآن کی تلاوت کو ختم کر سکتا ہوں لیکن میں نے کبھی بھی اس کی آیت کی تلاوت نہیں کی مگر یہ کہ اس کی آیتوں میں غور و فکر کیا اور میں نے اس بارے میں تدبر کیا کہ یہ آیت کہاں اور کس بارے میں نازل ہوئی ہے۔ اس بنا پر ہر تین دن میں پورا قرآن پڑھتا ہوں ورنہ تین دن سے کم وقت میں پورے قرآن کی تلاوت کرتا ۔

  • بہار بندگی-17

    بہار بندگی-17

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۷

    رمضان المبارک کی 20ویں تاریخ کی دعا میں آیا ہے کہ اے پروردگار، رمضان میں ہمیں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق عطا فرما ۔

  • بہار بندگی-16

    بہار بندگی-16

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۳

    کتنا اچھا ہو کہ ہم اللہ کی مہمانوازی کے اس مہینے میں اذان کی آواز سن کر بیدار ہوں اور سچے دل سے وضو کرکے جماعت سے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جائیں ۔

  • بہار بندگی-15

    بہار بندگی-15

    May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱

    آسٹریلیا کی تازہ مسلم ایک خاتون کا نام ایویٹ بیلڈاچینو ہے ۔