-
ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔
-
پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں موجود امام حسین اسکوئر پر لوگوں کا عظیم اجتماع
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
"نمد" قالین کی تیاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸"نمد" ایران کا روائٹی انداز میں بنایا جانے والا ایک کارپیٹ ہے جسے خاص انداز میں اون سے بنا جاتا ہے۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، خاص رپورٹ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴ایران کی عالمی چیمپئن کشتی ٹیم کا پر جوش استقبال، علمدار زیدی کی آزادی اسٹیڈیم سے خاص رپورٹ
-
ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹مصطفیٰ (ص) انعام اسلامی دنیا کا ایک باوقار سائنسی ایوارڈ ہے جو ہر دو سال بعد اُن سائنسدانوں اور محققین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے جدت طرازی اور تحقیقی کام کے ذریعے علم کی نئی راہیں کھولی ہوں۔
-
ایران، میناب میں "آم میلہ"
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔