-
پیرِ جماران روح اللہ کو بھلا نہیں پائے گی دنیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت جانگداز کی بتیسویں برسی کے موقع پر تہران کے جماران کاڈیو اسپتال اور حسینہ جماران میں جمعرات دو جون 2021 کو مراسم کا انعقاد ہوا جس میں بانی انقلاب اسلامی اور آپ کے نصب العین سے تجدید عہد کیا گیا۔ یاد رہے کہ امام خمینی (رح) کی رحلت 13 خرداد 1368 ہجری شمسی کی شام کو جماران اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ، جبکہ 16 خرداد کو مصلی تہران میں عظیم الشان نماز جنازہ کے انعقاد کے بعد بہشت زہراء قبرستان کے قریب آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
-
ٹیزر - دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰2-3 اور 4 جون کو ایران کے وقت کے مطابق 20:00 پاکستان کے وقت کے مطابق 20:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق21:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - دستاویزی پروگرام، نہضت امام خمینی رح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 21:30 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق22:30 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کا تیسرا دن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کے تیسرے دن فیچر فلموں کی نمائش ہوئی ، جس میں عوام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی۔
-
شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا ارکان پارلیمنٹ سے ویڈیو لینک خطاب(تصاویر)
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کو گیارہویں دور کے پارلیمانی نمائندوں سے ویڈیو لینگ خطاب کیا۔
-
ٹیزر- ٹیلی فلم ملک سلیمان نبی (ع)
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷اتوار 30 مئی کو ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر- ڈرامہ سیریل، ریسکیو 125
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳اتوار کے علاوہ ہر روز ایران کے وقت کے مطابق 22:00 پر، پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق پر23:00 بجے ملاحظہ فرمائیے۔
-
فلسطینی بچوں سے اظہاریکجہتی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴تہران کے فلسطین اسکوائر میں فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ، اجتماع کا انعقاد ہوا ، جس میں تہران کے بچوں اور نوجوانوں نے فلسطینی پرچم کو ہاتھوں میں لیکر فلسطین اور فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا ، بچوں نے ایسے بینر اٹھا رکھے تھے کہ جس پر لکھا تھا کہ ہم آپ کی یاد میں ہیں ، ہم آپ کی حمایت جاری رکھیں گے۔