-
مسجدوں کی مسماری کے خلاف ایتھوپیا میں وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸حکومت کے ہاتھوں دسیوں مساجد کی مسماری پر ایتھوپیا کے مسلمانوں کا غصہ پھوٹ بڑا۔
-
پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔
-
الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳4 جون 2023 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے اور اسی مناسبت سے الہی مذاہب کے نمائندوں کے ایک گروپ نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
-
آئی آر آئی بی کے سربراہ نے لبنان کی سرحد کا دورہ کیا+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلی نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی لبنانی سرحد کا دورہ کیا۔
-
شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۷چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
-
سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اٹلی کی نائس پولیس کا ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک (ویڈیو)
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶انسانی حقوق بالخصوص حقوق نسواں کے سماع خراش نعرے لگانے والے یورپ کی صورتحال کو بیان کرنے والی ایک اور ویڈیو اس بار اٹلی سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد انسانی حقوق اور حقوق نسواں پر مبنی یورپی ممالک کے دعووں اور نعروں کی حقیقت پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
امریکہ سے اتحاد کا مطلب حقارت سہنے کے سوا کچھ نہیں (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ہیروشیما میں ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں منجملہ امریکی صدر جوبایڈن نے اُس میں شرکت کی۔ اس موقع کی ایک ویڈیو کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے امریکی سکیورٹی اہلکار جاپان کی پولیس کار کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جاپان امریکہ کا قریبی اتحادی ملک کے جہاں امریکہ کے بڑی تعداد میں فوجی بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے امریکیوں کی اس حرکت کو جاپانی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مغرور سمندر کا منھ چڑھاتے ایران کے بحری جنگی جہاز (ویڈیو)
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱ایرانِ اسلامی نے عالم اسلام میں پہلی بار خود اپنے تیار کردہ جنگی بحری جہازوں کے ذریعے ایک اسٹریٹیجک مشن کے تحت دنیا کے گرد چکر لگایا۔ اس طرح ایران نے عالم اسلام اور ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کارنامہ انجام دیا۔ اس سفر کے دوران ایران کے بحری جہازوں کو سخت اور دشوار موسمی حالات کا بھی سامنا کرنا پڑا مگر وہ سمندر کےغرور کو چکناچور کرتے ہوئے اسکے سینے پر سوار اپنی منزل کی جانب آگے بڑھتے چلے گئے۔ اس مشن کے تحت ایران کے بحری جہازوں نے مجموعی طور پر تقریباً 65 ہزار کلومیٹر کی سمندری مسافت طے کی۔