ہفتۂ وحدت مبارک ہو!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i304891-ہفتۂ_وحدت_مبارک_ہو!
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
  • ہفتۂ وحدت مبارک ہو!