-
مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے، جارحیت کی صورت میں جواب ہوگا فوری اور فیصلہ کن ہوگا: ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی شجاع مسلح افواج پورے طریقے سے تیار ہیں، ان کی انگلی ٹریگر پر اور سرزمین ایران، اس کی فضاؤں اور سمندروں پر جارحیت کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران؛ علمائے اہل سنت کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے چھے سو علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے ۔
-
جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایڈمرل سیاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴ایران کے ایک اعلی فوجی عہدیدار ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی فوج کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور جنگ کی صورت میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی حالات کے بارے میں تبالہ خیال کیا ہے
-
ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے : سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم امریکی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہیں
-
صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حملے کی دھمکیوں کے سائے میں سفارت کاری نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی: سید عباس عراقچی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حملے کے سائے میں سفارت کاری سود مند اور نتیجہ خیز نہیں ہوسکتی۔
-
ٹرمپ طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں گم، لیکن ناکامی کا سایہ اسے ہمیشہ پیچھے دھکیل دیتا ہے، ولایتی
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۱۵عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان کے قتل کی شدید مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر حملے اور المنار ٹی وی کے میزبان علی نورالدین کے قتل جیسے مجرمانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔