-
آئی آر جی سی نے کی دو میزائلوں کی رونمائی، "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب نے "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش کیے، جن میں الیکٹرانک دفاعی نظام اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
-
دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱مرکزی بینک کے کرنسی امور میں معاون کے مطابق، دو روسی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے لئے اعتبار اسنادی (LC) قبول کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے، اور امکان ہے کہ تیسرا بینک بھی اس فہرست میں شامل ہو جائےگا۔
-
ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
مصر کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی رابطہ: دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اطلاعات کے مطابق ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ اب عالمی معاملات میں سیاسی دباؤ کے بجائے قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
-
وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کے خاتمے کا اعلان کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں لکھا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس قانونی طور پر کالعدم ہوچکی ہے ۔
-
ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگي پر تشویش
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قرارداد 2231 کے تحت جوہری پابندیاں 18 اکتوبر کو ختم ہوجائیں گی، ایران
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ، یورپی ممالک اور عالمی برادری کو آگاہ کیا ہے کہ قرارداد 2231 کی 10 سالہ مدت مکمل ہونے پر ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر عائد تمام پابندیاں قانونی طور پر ختم ہوجائیں گی لہذا کسی بھی غیرقانونی اقدام یا دعوے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔
-
ایران ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجتا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم ہر سال 6 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے ہیں جبکہ ہم نے "کارگو سیٹلائٹس" کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت کی ہے۔