SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا

    رہبر انقلاب اسلامی نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی نمائش کا دورہ کیا

    Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں منعقدہ نالج بیسڈ اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی نمائش کے دورے کے موقع پر تیل کی معیشت پر انحصار ختم کرنے کی ضرورت پر تاکید کی-

  • تیل کی معیشت پرانحصارکو ختم کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    تیل کی معیشت پرانحصارکو ختم کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نالج بیسڈ اور ہائی ٹیک کمپنیوں کی نمائش کے دورے کے موقع پر تیل کی معیشت پر انحصار کو ختم اور اس کے ثقافتی نقصانات سے بچنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی-

  • اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب  اسلامی

    اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔

  •   رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    فوٹو گیلری

  • امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کی ناکامی پر زور

    امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کی ناکامی پر زور

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • دفاع مقدس کے حقائق کو آب و تاب کے ساتھ زندہ رکھنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    دفاع مقدس کے حقائق کو آب و تاب کے ساتھ زندہ رکھنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دفاع مقدس کے حقائق کو زندہ رکھنے پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے کہ دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کردیا جائے یا اس تاریخی حقیقت پر کوئی گرد بیٹھ جائے -

  • حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے مجتہدین کی کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سے مجتہدین کی کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳

    فوٹو گیلری

  • یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور

    یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS