-
رہبر انقلاب کے اس بیان سے مغرب میں مچا ہنگامہ، ایران نے کس طرح علاقے سے امریکی بساط سمٹ دی؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ 29 نومبر کو پورے ملک کے رضاکاروں بسیجیوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں کچھ اہم نکات اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں ایران کے موقف پر روشنی ڈالی۔
-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔
-
حماس نے طوفان الاقصی میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حماس نے طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی استقامت کے مقابلے میں صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی شکست پر زور
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہایت بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔
-
فرنٹ لائن پر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنہ ای سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی یادگار ملاقات کی کچھ جهلکیاں
-
غزہ جنگ کی کمان امریکا کے ہاتھ میں ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کا قتل عام بند کرانے کی غرض سے امریکا اور صیہونی حکومت پر سیاسی دباؤ بڑھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حماس کے سربراہ کے دورہ ایران کی خبر، اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲بیروت میں تحریک حماس کے نمائندے نے فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے دورہ تہران اور رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سے ان کی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
-
عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔