-
پاکستان: اسلام آباد میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے کانفرنس
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۰ہفتہ وحدت کے آخری دن سترہ ربیع الاول کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام عشق پیغمبر اعظم، مرکز وحدت مسلمین کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
کراچی میں ایرانی اور پاکستانی کھانوں کا فیسیٹول
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵پیغمبر اکرم صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستان کے شہر کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل کی جانب سے ایرانی غذا اور فن طباخی فیسیٹول کا انعقاد کیا گیا۔
-
عمران خان اسرائیل کا حمایتی، یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل سے پاکستانی میڈیا میں ہلچل
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے۔
-
بلوچستان: سیکورٹی فورسز کے نشانے پر 3 جاں بحق 8 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰بلوچستان کے علاقے ژوب اور خاران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔
-
عالمی یوم امن؛ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کا پیغام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
-
لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔
-
روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
-
روس اور پاکستان کے فروغ پاتے تعلقات پر امریکہ کا رد عمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔