-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت پر لگائے سنگین الزامات، خواتین کارکنوں سے بدسلوکی غیر قابل برداشت
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۸جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔
-
اسرائیلی حملوں میں شدت کی وجہ سے غزہ کے حالات ہوئے ابتر، پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا گہری تشویش کا اظہار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق + ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳حکومت پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کرنے پر اتفاق ہو گيا ہے اور جماعت اسلامی کی قیادت حکومت کی تین رکنی کمیٹی سے مذاکرات کرے گی۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس ہوئی نافذ، درجنوں گرفتار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱جماعت اسلامی پاکستان کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔
-
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔
-
کیا پاکستان میں بجلی کے بلوں کا عوام کرے گی بائیکاٹ، جماعت اسلامی پاکستان نے کیا خبردار
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر کوئی بات نہيں ہوئی۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چمن میں باب دوستی پر نو ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گيا ہے۔